اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

دھرنا کمیشن رپورٹ:لیگی رہنما احسن اقبال کے اہم انکشافات

اسلام آباد، مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔

رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ تحریک لبیک کیساتھ معاہدہ پہلے کیا گیا وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال نے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے معاہدہ دیکھا تو اعتراض کیا۔

وزیراعظم نے وزیر کے استعفے اور فیض حمید کے معاہدے میں نام پر اعتراض کیا، وزیراعظم کو بتایا گیا معاہدہ تو ہوچکا، دستخط ہوگئے، پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔

urdu news today