اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

 خیرپور: کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک

خیر پور میں کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک ہوگئے۔

یہ واقعہ خیر پور کے علاقے نارا کے گاؤں میں پیش آیا جہاں بدقسمتی سے کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک ہوگئے۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ بجلی کی تاریں زمین کے قریب لگی ہوئی ہیں جس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا اور انکا مالی نقصان ہوا، متاثرین نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لیکر نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ملت ایکسپریس: پولیس اہلکار پر مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع