اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پسند کی شادی نہ ہونے پر گارڈ نے خود کو فائر مار کر خود کشی کرلی

رینالہ خورد، ضلع اوکاڑہ کے شہر رینالہ خورد میں پیٹرول پمپ پر کام کرنے والے گارڈ نے خود کشی کرلی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔

پولیس اہلکار کی شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی

پولیس کے مطابق گارڈ اعظم نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خود کشی کی اور واقعے کے حوالے سے پولیس مزید تحقیق کررہی ہے۔