اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,105FansLike
9,985FollowersFollow
564,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اسرائیلی کارروائی کا فیصلہ کن اور مؤثر جواب دیا جائے گا، ایران

ایران نے خبردار کردیا ہے کہ اسرائیل کیجانب سے ایرانی مفادات کیخلاف مزید فوجی کارروائی پر فیصلہ کن اور مناسب جواب دینے سے گریز نہیں کیا جائے گا۔

سلامتی کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا کہ ایران اب تک کافی تحمل کا مظاہرہ کرچکا، خطے کی سنگین صورتحال کی پیش نظر تنازعے کو مزید بڑھنے روکنے کیلئے اقدام متحدہ کو موقع دینے کو تیار ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ پر تجارتی اداروں پر امریکی پابندیوں کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار

دوسری جانب ایران کی ایٹمی سکیورٹی کے کمانڈر انچارج کاکہنا تھا کہ صہیونی حکومت نے ایرا ن ایٹمی تنصیبات سے متعلق دھمکی دی یا کارروائی کی تو جوہری پروگرام دوبارہ شروع کیا جاسکتا ہے۔

اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران کی اگلی جوابی کارروائی میں جدید میزائل استعمال کیے جائیں گے اور اسرائیلی تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا۔