اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,909FansLike
9,984FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ اہرون ہلیو عہدے سے مستعفیٰ

تل ابیب، اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے 7 اکتوبر کو حماس کیجانب سے کیے گئے حملے کو روکنے میں ناکامی پر استعفیٰ دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ اہرون ہلیو کے عہدے سے استعفیٰ پر فوج کیجانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ وہ 7 اکتوبر کے حملے میں مستعفی ہونیوالی پہلی شخصیت بن گئے ہیں۔

دنیا بھر میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

اہرون ہلیو نے کہا کہ وہ 7 اکتوبر کے حملے کو روکنے میں ناکامی پر ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں جبکہ ملٹری چیف کیجانب سے ہلیو کا استعفیٰ قبول کرلیا گیا ہے۔

urdu news today