اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

لاہور، ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

لاہور میں مرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو سستا ہوگیا۔

نجی ٹی چینل کے مطابق لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 687 روپے مقرر کی گئی ہے، زندہ برائلر کو تھوک ریٹ 456 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، اسکے علاوہ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 254 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ اہرون ہلیو عہدے سے مستعفیٰ

urdu news today