عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی قدر کم ہوگئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 3500 روپے کمی سے 2 لاکھ 48 ہزار 700 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 3021 روپے کمی سے 2 لاکھ 13 ہزار 220 روپے کا ہوگیا۔

پاکستان اور ایران کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

ایک تولہ چاندی 30 روپے کی کمی سے 2750 روپے کی ہوگئی، دوسری جانب عالمی منڈی میں سونا 30 ڈالر کی کمی سے 2381 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

urdu news today