اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کراچی میں 7 روز کیلئے ڈرون اڑانے پر پابندی عائد

کراچی، ایرانی صدر کی شہر قائد آمد کے موقع پر شہر میں 7 روز کیلئے ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 22 اپریل سے 28 اپریل تک شہر بھر میں ڈرون اڑانے پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔

ڈرون اڑانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

 صوبہ بلوچستان کا پہلی بار ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

urdu news today