اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

لاہور میں کل ہونیوالے امتحانات ملتوی

لاہور، مقامی چھٹی کے باعث تعلیمی بورڈ نے 23 اپریل کو ہونیوالے امتحانات ملتوی کر دیئے ہیں۔

سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ لاہور بورڈ کے تحت کل ہونیوالے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں، 23 اپریل کو 2 شفٹوں میں 9 مضامین کے امتحانات ہونے تھے۔

کراچی میں 7 روز کیلئے ڈرون اڑانے پر پابندی عائد

یاد رہے اس سے قبل ضمنی انتخابات کی وجہ سے 20 اور 22 اپریل کے امتحانات بھی ملتوی کیے گئے تھے۔

urdu news today