اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شوکت یوسفزئی نے مشال یوسفزئی کو احتیاط سے کام لینے کا مشورہ دیدیا

پشاور، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے مشال یوسفزئی کو احتیاط سے کام لینے کا مشورہ دیدیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مشال سیاست میں نئی آئی ہیں، وہ جلد غصے میں آجاتی ہیں، ان کو کنٹرول کرنا ہوگا۔

لاہور میں کل ہونیوالے امتحانات ملتوی

مشال یوسفزئی نے اگر غلطی کی ہے تو مان لینی چاہیے، مشال کو رابطہ کرکے سمجھائیں گے۔

urdu news today