اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,909FansLike
9,984FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

1کروڑ تاوان نہ دینے پر ایف بی آر کے ڈائریکٹر کو قتل کرنیوالے ملزمان گرفتار

راولپنڈی، اغوا اور 1 کروڑ روپے تاوان نہ دینے پر ایف بی آر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو قتل کرنے والے گینگ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس نے چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جن کے قبضے سے اسلحہ اور واردات کا سامان برآمد ہوا ہے، ملزمان نے کچھ دن قبل ایف بی آر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو اغوا کر کے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔

شوکت یوسفزئی نے مشال یوسفزئی کو احتیاط سے کام لینے کا مشورہ دیدیا

ملزمان نے دوران تفتیش یہ انکشاف کیا ہے، کہ مقتول رحمت اللہ کو اغوا کے بعد فورا قتل کردیا تھا جسکے بعد اسکی لاش کو دفنا دیا گیا، گرفتار افراد کی نشاندہی پر نعش کو تلاش کرکے پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ملزمان مقتول کے دوست تھے، ملزم صادق مقتول کا مالک ماکان تھا۔

urdu news today