اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,105FansLike
9,985FollowersFollow
564,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

رہائشی عمارت کا چھجا گرنے سے 1 شخص جاں بحق

کراچی، نارتھ ناظم آباد کے بلاک میں رہائشی عمارت کا چھجا گرنے سے 1 شخص جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو حکام نے زخمیوں کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا جہاں 1 شخص دم توڑ گیا، جبکہ عمارت کے رہائشیوں کو بھی بحفاظت باہر نکال لیا گیا، مرنے والے کی شناخت منا بیگ کے نام سے کی گئی ہے، جوکہ نارتھ ناظم آباد کا رہائشی تھا۔

تربیتی مشق کے دوران 2 ہیلی کاپٹرز فضا میں ٹکرا کر تباہ

خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ عمارت کی حالت کے پیش نظر اسے سیل کیا جاسکتا ہے۔

urdu news today