اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,909FansLike
9,984FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ابوظہبی: بارش متاثرین کیلئے خصوصی رعایت کا اعلان

ابوظہبی، اماراتی سینٹرل بینک نے ملک میں بارش متاثرین کیلئے خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے۔

اماراتی سینٹرل بینک نے متعلقہ اداروں کو خط میں کہا کہ پرسنل قرض اور کار کی قسطیں 6 ماہ بعد ادا کرنے کی اجازت دیں اور متاثرین سے قرض کی التوا پر اضافی فیس وصول نہ کی جائے۔

اماراتی حکام کی واضح ہدایات ہیں کہ بینک صارفین پر کوئی زائد منافع بھی عائد نہیں کرے گا۔

رہائشی عمارت کا چھجا گرنے سے 1 شخص جاں بحق

واضح رہے متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے باعث گھروں کے نقصانات کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔

urdu news today