اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,909FansLike
9,984FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع ہے، وزیراعظم شہباز شریف دورے میں پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق سعودی عرب حکام سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیراعظم نواز شریف بھی 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوئے، نواز شریف کا دورہ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ چین کے دورے پر اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔

بھارتی ریاست اترپردیش کا ٹریفک حادثات سے بچنے کیلئے انوکھا اقدام

urdu news today