اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کراچی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس متاثر ہونا شروع

کراچی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس متاثر ہونا شروع ہوگئی۔

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی وفد کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے جہاں وہ مزار قائد پر حاضری دیں گے۔

اس موقع پر کراچی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس متاثر ہونا شروع ہوگئی جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب متوقع

ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کے مطابق شہر میں سڑکوں کو 7 بجے تک بند رکھا جائے گا، شہریوں کو پہنچنے والی تکلیف کیلئے ٹریفک پولیس معذرت خواہ ہے۔

urdu news today