اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

878,576FansLike
10,000FollowersFollow
568,600FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتی فی الحال میں نے سیاست چھوڑ دی ہے، شیریں مزاری

راولپنڈی، سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ وہ ابھی کچھ نہیں کہہ سکتیں فی الحال میں نے سیاست چھوڑ دی ہے۔

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ ہم روز انسداد دہشتگردی عدالت کیس میں بھگتنے آتے ہیں اور ایسا ہی لگتا ہے صرف پی ٹی آئی والے دہشتگرد ہیں۔

پی ٹی آئی میں واپسی کے حوالے سے سوال پر جواب دیتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ ابھی میں کچھ زیادہ نہیں سکتی، میں نے سیاست چھوڑ دی ہے۔

بابر اعظم کی ون ڈے پر بادشاہت برقرار،پھر سے پلیئر آف دی ایئر قرار

شیریں مزاری کا کہنا تھاکہ حکومت کی کوئی کارکردگی نہیں، حکومت میں بیٹھے لوگ شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں۔