اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پولیس کا دریا سے غیرقانونی سونا نکالنے والوں کیخلاف مقدمہ درج

پولیس کے مطابق دریائے سندھ سے غیرقانونی سونا نکالنے والی 12 مشینیں قبضے میں لے لی ہیں۔

اٹک میں دریائے سندھ سے غیر قانونی سونا نکالنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

رائلٹی انسپکٹر فیروزخان کے مطابق محکمہ معدنیات کے حکام نے اٹک خورد کے مقام پر چھاپہ مارا، محکمہ معدنیات کی ٹیم دیکھ کر اراضی مالک اور 7 ٹھیکیدار موقع سے فرار ہوگئے۔

چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 7 اہلکار زخمی

نجی چینل کے مطابق رائلٹی انسپکٹر فیروز خان نے بتایا کہ دریائے سندھ میں 12 ایکسیویٹر گولڈ پلیسر کررہے تھے۔