اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,770FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کروڑوں روپے کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی ایئر پورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا سونا جنوبی افریقا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

کسٹم ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سے جنوبی افریقا جانیوالی فیملی سے ساڑھے 9 کلو سونا برآمد جسکی مالیت 17 کروڑ پاکستانی روپے بنتی ہے، برآمد شدہ سونے میں مختلف زیورات اور سکے شامل ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ جنوبی افریقن پاسپورٹ رکھنے والی فیملی میں 5 خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔

urdu news today

سونا پاکستانی نژاد جنوبی افریقن مسافروں کے سامان کی تلاشی میں ملا، کروڑوں روپے کا سونا لیکر سفر کے حقائق جاننے کیلئے کسٹم حکام نے تمام افراد کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہیں۔