اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا

صدرمملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کی طلبی کے حوالے سے اراکین کو آگاہ کردیا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔ صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔

قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا پانچواں اجلاس ہوگا۔

latest urdu news