اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شاپنگ سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی، 1400 دکانیں جل کر راکھ

پولینڈ، شاپنگ سینٹر میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی جسکے نتیجے میں تقریباََ 1400 سے دکانیں جل کر راکھ بن گئیں۔

پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے شاپنگ سینٹر میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے شاپنگ سینٹر کو لپیٹ میں لے لیا۔

حکام کے مطابق آگ سے شاپنگ سینٹر سو فیصد جل گیا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

گزشتہ رات کو لگنے والی آگ پر 200 فائٹرز کی کوششوں سے کئی گھنٹوں بعد قابو پایا گیا۔

حکام کے مطابق پولینڈ کے بڑے شاپنگ مال میں 1400 دکانیں تھیں اور آتشزدگی کے واقعے میں تمام دکانیں جل کر راکھ بن گئیں۔

latest urdu news