اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

دولت نگر پولیس کی کارروائی چرس شراب برآمد خاتون سمیت 2 افراد گرفتار

پولیس نے ملزم غلام شبیر سے 10 لیٹر دیسی شراب جبکہ خاتون منشیات فروش سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

دولت نگر پولیس کے ایس ایچ او صغیر احمد بدھر کا منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ، پولیس نے دولت نگر کے علاقہ میسم میں کارروائی کے دوران 10 لیٹر شراب برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا۔

دوسری کارروائی کے دوران ملزمہ سدرہ بی بی سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان اور ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کے احکامات کے مطابق جرائم پیشہ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

latest urdu news