اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شادیوال روڈ پر ڈکیتی کے دوران کباڑیے کو گولی مار دی گئی، 2 من تانبہ، لاکھوں کی تقدی چھین لی

گجرات میں ڈکیت بے لگام، کباڑیے کو بھی نا چھوڑا، لاکھوں روپے کا تانبہ لوٹ لیا، مزاحمت پر دوکاندار کو کی ٹانگ میں گولی کر فرار۔

تفصیلات کے مطابق شادیوال روڈ پر ڈکیتوں نے اسلحے کے زور پر کباڑ مرچنٹ محمد علی کو لوٹ لیا۔ اسلحہ بردار ڈاکؤں نے ایک لاکھ 18 ہزار نقدی اور 2 من تابنے سے محروم کر دیا۔

مزاحمت پر ڈاکؤں نے کباڑ مرچنٹ کی ٹانگ میں گولی ماری اور فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

latest urdu news