اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر کا سول اسپتال جلال پور جٹاں کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر نے اسپتال میں مخلتف شعبوں کا دورہ کیا۔ صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا اور سٹاف کی حاضری کو چیک کیا۔

اے سی گجرات نے اسپتال میں مریضوں سے ملاقات کی اور دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ بلال زبیر نے اسپتال میں مریضوں کو دستیاب سہولیات اور انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر نے ڈاکٹرز اور اسٹاف سے ملاقات کی اور اسپتال میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایت بھی کی۔

latest urdu news