اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

909,069FansLike
10,003FollowersFollow
572,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

پشاور، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم ذیشان شہریوں کو ایران سے ترکی پار کروانے کیلئے 3 لاکھ فی کس بٹورتا تھا جب کہ متاثرہ شہریوں کو بارڈر سکیورٹی نے ایران سے ڈیپورٹ کر دیا تھا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کیخلاف انسانی اسمگلنگ سے متعلق رپورٹ درج تھی۔

ملزم عبوری ضمانت کیلئے عدالت میں پیش ہوا جہاں ضمانت کی درخواست خارج ہونے پر ملزم کو گرفتار کیا گیا۔

latest urdu news