اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مانسہرہ:کاغان ناران روڈ 22 گھنٹے سےبند،سیکڑوں سیاح پھنس گئے

مانسہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کاغان ناران روڈ 22 گھنٹے سےبند،سیکڑوں سیاح پھنس گئےبالائی علاقوں میں ندی نالے بپھر گئے،سیلابی ریلہ سڑک بہا لے گیا، کاغان ناران روڈ22گھنٹے سے بند ہونے سے سیکڑوں سیاح پھنس گئے۔رات سڑک پر گاڑیوں میں گزاری۔دوسری جانب چارسدہ میں ،،نہر اپر سوات میں کار ڈوب گئی۔ حادثے میں ایک ہی خاندن کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔کاغان ناران شاہراہ 22گھنٹے سے بند ہے۔جس کے باعث ہزاروں سیاح علاقے میں پھنس گئےجبکہ سیاحوں نے رات سڑک پر گاڑیوں میں گزاری۔ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کی جانب سے سڑک کھولنے اور سیاحوں کوبحفاظت نکالنے کیلئے امدادی کارروئیاں جاری ہیں۔ادھر چارسدہ کے علاقے میں نہر اپرسوات میں کارگر گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندن کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔اطلاع ملنے پرامدادی ٹیموں نے لاشوں کو نہر سے نکال کر اسپتال منتقل کیا۔