اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,130FansLike
9,999FollowersFollow
568,700FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ایل اے 10کوٹلی3: ن لیگ کے راجہ نصیر احمد جیت گئے

کوٹلی (نیوز الرٹ الیکشن سیل )ایل اے 10 کوٹلی 3 سہنسہ کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے راجہ نصیر احمد17567ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری اخلاق7491ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں
raja naseer