اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,122FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیراعلیٰ سندھ سے کور کمانڈر کراچی کی ملاقات، شہرمیں جاری آپریشن پرتبادلہ خیال

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ اور کور کمانڈ کراچی کی ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان میں پیش رفت اور کراچی آپریشن پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیر اعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی جس میں شہر قائد میں امن وامان کی صورت حال اور کراچی آپریشن پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور اس میں پیش رفت پر بھی بات چیت کئی گئی۔