اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اشتہاری ملزمان کو فرا ر کروانے والے چار افراد کیخلاف مقدمات درج

کامونکے(نامہ نگار)اشتہاری ملزمان کو فرا ر کروانے والے چار افراد کیخلاف مقدمات درج۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز سٹی پولیس نے راوی ریان کے اشتہاری ملزم خرم شہزاد کو فرار کروانے پر اسکے بھائی عدنان کیخلاف،محلہ حیدری کے محمد اقبال کو فرار کروانے پر شیش محل روڈ کے اسکے بھتیجے محمد عمر کیخلاف جبکہ صدر پولیس نے محمد پورہ کے اشتہاری فرحت عباس کو فرار کروانے پر عثمان پارک گوجرانوالہ کے مجاہد حسین کیخلا ف اور فریدٹائون چھچروالی کے نبیل احمد کو فرار کروانے پر عثمان ٹائو ن گوجرانوالہ کے محمد عمر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے