اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پولیس نے چار افراد سے شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے

کامونکے(نامہ نگار)پولیس نے چار افراد سے شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز صدر پولیس نے دوراِن گشت سلامت پورہ کے عابد حسین اور علی سرور سے چار چار لیٹر شراب ، محلہ بہار شاہ کے قدیر احمد سے پانچ لیٹر اور شمس سے تین لیٹر شراب برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔