اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اسلحہ کے زور پرسولہ سالہ دوشیزہ اغوا

کامونکے(نامہ نگار)دو نوجوان دوشیزہ کوزبردستی اغواء کرکے لے گئے۔بتایاگیا ہے کہ گذشتہ روز پاک ٹائون کے شاہد رضا کی سولہ سالہ بیٹی(ع)بی بی بھائی نعیم کے ہمراہ اپنی سہیلی کے گھر سے واپس آرہی تھی کہ عبدالرحمن اپنے ایک نامعلوم ساتھی کی مدد سے اسلحہ کے زور پر (ع)بی بی کو زبردستی اغواء کرکے لے گئے۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔