اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کامونکی:طالبعلم سمیت چار افراد کو کلہاڑیوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیاگیا

کامونکے(نامہ نگار)درینہ رنجش پر حویلی میں گھس کر طالبعلم سمیت چار افراد کو کلہاڑیوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ چند روز قبل نواحی گائوں کنگروالی کے محمد عمران جوکہ ایم ایس سی کا طالبعلم گائوں ہی کے محمد الیاس سے کسی بات ہر جھگڑا ہوا۔گذشتہ روزمحمد عمران اسکا کزن محمد اکرم اور محمد اشرف میں حویلی میں بیٹھے ہوئے تھے کہ محمد الیاس نے اپنے ساتھیوں عباس علی،مشتاق احمد اورمراد علی کی مدد سے حویلی میں گھس کر محمد عمران اسکے کزن اکرم اور محمد اشرف کو کلہاڑیوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔