اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کرنٹ لگنے سے کمسن بچے کی حالت غیر ہوگئی

کامونکے(نامہ نگار)کرنٹ لگنے سے کمسن بچے کی حالت غیر ہوگئی۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز درویش پورہ کے بشیر احمد کا پانچ سالہ بیٹا محمد عثمان بیڈسٹل فین کا رُخ موڑنے لگا اور پنکھے میں کرنٹ ہونے کی وجہ سے اُسکی حالت بگڑ گئی۔عثمان کو فوری طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔