اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نادرا کا بادشاہی نظام مرد کو عورت بنا دیا

گڑھاموڑ (محمدعلی)نادرا کا بادشاہی نظام مرد کو عورت بنا دیاتفصیل کے مطابق ضلع وھاڑی کے نواہی گڑھاموڑ کے رہائشی قمر شہزاد کے شناختی پر جنس مرد کی بجائے عورت لکھ دیا۔ قمرشہزاد کا کہناہے کے وہ با ربار نادرا دفتر کے چکر لگاچکا ہے مگر کوئی سنوائی نہیں ہوئی ۔