اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بک شاپ میں آگ بھڑک اٹھی، 30 لاکھ کا سامان جل کر راکھ

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)اگوکی موڑ کے پاس واقع کتابوں کی دکان میں گزشتہ رات پونے تین بجے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آگ بھڑک اٹھی،اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122کی دو فائر وہیکلز اور ایک ایمبولینس چند منتوں میں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور ڈیڑھ گھنٹے کی مسلسل فائر فائٹنگ کے بعد آگ پر قابو پا لیامالک اعجاز کے مطابق 30لاکھ کا نقصان ہوا جبکہ جلنے والے سامان میںکتابیں اور لکڑی کے ریکس وغیرہ شامل ہیں۔