اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آج پاکستان میں نظر نہ آنے والا سورج گرہن لگے گا

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)آج یکم ستمبر کو سورج گر ہن ہو گا تا ہم پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ محکمہ مو سمیا ت کے مطابق یکم ستمبر کو افر یقہ، بحر ہند ، وسطی افر یقہ اور مڈ غا سکر میں سورج گر ہن ہو گا۔ سورج گر ہن کا آغا ز پا کستان کے معیا ری وقت کے مطابق صبح11:13پر شروع ہو گا جو 5:01بجے اختتا م پذ یر ہو ئے گا۔