اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بوندا باندی سے موسم خوشگوار، نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)سیالکوٹ میں ہلکی بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔ شہر اور گردونواح میں ہلکی بارش کا سلسلہ دوپہر کے بعد شروع ہواتھا جوکہ وقفہ وقفہ سے ہلکی بارش جاری رہی اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا اور متعدد نشیبی علاقوں میں پانی بھی کھڑا ہوگیا جس سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑا ۔دوپہر کے بعد آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے تھے اور ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں جس کے بعد ہلکی بارش شروع ہوئی ۔ پسرور ، بڈیانہ ، اگوکی ، کوٹلی لوہاراں سمیت دیگر علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی ۔