اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ایک ماہ قبل اغوا ہونے والی نیلم شہزادی کو بازیاب کروالیا گیا

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) تھانہ ہیڈمرالہ پولیس نے ایک ماہ قبل اغواہونے والی خاتون کوبازیاب کروالیا۔تفصیلات کے مطابق گائوں راول ککر کے خالد محمود کی بیٹی نیلم شہزادی کو ایک ماہ قبل نامعلوم ملزمان نے اغوا کرلیا تھا جوکہ پولیس نے مسلسل جدوجہد کرکے اغوا ہونے والی نیلم شہزادی کو لاہور سے بازیاب کرواکے اسے عدالت میں پیش کردیا ۔