اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ہیڈ مرالہ پولیس نے منشیات کا ڈیلر پکڑ لیا، بھاری مقدار میں چرس برآمد

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)پولیس تھانہ ہیڈمرالہ کی بڑی کاروائی منشیات ڈیلرگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ ہیڈمرالہ نے چھاپہ مارکرمنشیات فروش غلام سرورولدغلام رسول سکنہ کتوبندہ کوگرفتارکرکے اس کے قبضہ سے ایک کلو پچاسی گرام چرس برآمدکرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔