اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مغربی ممالک میں بہت سے شہریوں کے بال قدرتی طور پر سنہرے رنگ کے کیوں ہوتے ہیں؟

لندن(نیوزڈیسک)آپ نے اکثر یہ بات نوٹ کی ہوگی کہ مغربی ممالک میں بسنے والے افراد کے بال سنہری ہوتے ہیں اور اس کے پیچھے انتہائی دلچسپ منطق پوشیدہ ہے۔سائنسدانوں کاکہنا ہے کہ یورپی ممالک میں سورج کی روشنی کرہ ارض کے دیگر حصوں کی نسبت کم پڑتی ہے جس کی وجہ سے یہاں بسنے والے افراد میں وٹامن ڈی کی کمی واقع ہوئی۔تین جاپانی یونیورسٹیوں نے حال ہی میں اس بات پر تحقیق کی ہے اور بتایا ہے کہ سورج کی روشنی کم ظاہر ہونے کی وجہ سے یہاں رہنے والے افراد میں 11ہزار سال قبل وٹامن ڈی کی کمی پیدا ہوگئی اور ان کے بالوں کے رنگ سیاہ سے سفید اور دیگر رنگ کے ہونے لگے۔