اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تھانہ اگوکی کے علاقہ گرین ٹائون میں لاپتہ ہوجانے والے ساٹھ سالہ شہری کا سراغ نہ مل سکا

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)تھانہ اگوکی کے علاقہ گرین ٹائون میں لاپتہ ہوجانے والے ساٹھ سالہ شہری کا سراغ نہ مل سکا ۔ بتایا گیا ہے کہ رانا فیصل کا والد ساٹھ سالہ رانا جمیل خان گھر سے باہر نکلا جوکہ لاپتہ ہوگیااور دوروز گزر جانے کے باوجود اس کا کوئی سراغ نہ مل سکا ۔ پولیس کے مطابق لاپتہ رانا جمیل خان کی تلاش جاری ہے ۔