اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈسکہ پولیس نے پولیس نے چار اشتہاری ملزمان گرفتار کرلیا

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)ڈسکہ پولیس نے پولیس نے چار اشتہاری ملزمان گرفتار کرلیا ۔پولیس رپورٹس کے مطابق تھانہ سٹی ڈسکہ اور موترہ پولیس نے اشتہاری ملزمان رانا ثناء اللہ ‘امجد رضا‘ذوالفقار علی سکنہ مندرانوالہ اور محمد عارف سکنہ ساہیوال کو گرفتارکرکے حوالات میں بند کردیا ہے ۔