اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

صارفین کے خراب میٹر واپڈا نے تاحال تبدیل نہیں کئے

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)گیپکو نے عوام کو خوار کر دیا عوام پہلے ہی اوور بلنگ سے پریشان ہیں۔ صارفین کے خراب میٹر واپڈا نے تاحال تبدیل نہیں کئے ۔اندر کی کہانی بیان کرتے ہوئے ایک گیپکوذمہ دار نے بتایا کہ دراصل ضلع بھر میں گیپکو کے پاس نئے میٹر نایاب ہیں جس کی وجہ سے صارفین کے خراب میٹر فوری طور پر تبدیل کرنا ناممکن ہے۔ صارفین اس صورتحال سے سخت پریشان ہیں اور مجسمہ احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ صارفین نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع سیالکوٹ میں بجلی کے میٹرز کی کمی جلد ازجلد پوری کی جائے جن کے میٹر خراب ہیں ان کو اوور بلنگ کی بجائے ان کے میٹر فوری طور پر تبدیل کئے جائیں تاکہ صارفین گیپکو سکون کا سانس لے سکیں۔