اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پیرس روڈ سیالکوٹ میں خواتین کے لیے ایک کانفرنس کا انعقاد

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)النور انٹرنیشنل سیالکوٹ کے زیراہتمام اتوار 2 اکتوبر کو پیرس روڈ سیالکوٹ میں خواتین کے لیے ایک کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے جس میںمعروف مذہبی سکالر اساتذہ نگہت ہاشمی خواتین سے محرم الحرام جیسے مقدس مہینے کی اہمیت اور عظمت پر روشنی ڈالیں گی۔کانفرنس ہلٹن سٹی ہال میں شام 3.30بجے سے لے کر5.30تک ہوگی۔ اور اس کانفرنس میں سیالکوٹ ضلع سے سینکڑوں خواتین شرکت کریںگی۔ کانفرنس میںخواتین اسلام کوشرکت کی دعوت عام ہے ۔