اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بلوچستان میں ایف سی کے اختیارات میں 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں ایف سی کے اختیارات میں 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایف سی اختیارات کی مدت گزشتہ روز ختم ہو گئی تھی جن میں آج دوبارہ توسیع کر دی گئی ہے اور اس کے تحت بلوچستان میں ایف سی کو پولیس کے اختیارات حاصل ہوں گے۔