اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مسلم لیگ (ق) کے سابق اراکین صوبائی اسمبلی کے گھروں میں چھاپوں کے باوجود گرفتار نہ ہوسکے

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)پولیس کے مسلم لیگ (ق) کے سابق اراکین صوبائی اسمبلی بائو محمد رضوان اور انصر اقبال بریار کے گھروں میں مارنے جانے والے چھاپوں کے باوجود یہ گرفتار نہ ہوسکے ۔ مسلم لیگ (ق) کے سٹی صدر صدف بٹ کی رہائش گاہ شاہ سیداں میں تھانہ حاجی پورہ پولیس نے چھاپہ مارا لیکن وہ گرفتار نہ ہوسکے جبکہ تھانہ موترہ پولیس نے مرکزی راہنما مسلم لیگ (ق) سلیم بریار اور تھانہ اگوکی پولیس نے گائوں ویرم میں سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی سیالکوٹ ومسلم لیگ (ق) کی مرکزی جنرل کونسل کے رکن ذوالفقار گھمن کی گرفتاری کیلئے مارا جانے والا چھاپہ بھی ناکام ہوگیا ۔