اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمر ڈار ،عثمان ڈار کے گھر پر چادر و چاردیواری کو پھلانگ کرپولیس کی بھاری نفری کا چھاپہ

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رابطہ دفتر جناح ہائوس اور مرکزی رہنما عمر ڈار ،عثمان ڈار کے گھر پر چادر و چاردیواری کو پھلانگ کرپولیس کی بھاری نفری کا چھاپہ، عمر ڈار عثمان ڈار کی غیر موجودگی میں عمر ڈار کے 10سالہ بیٹے شامون کو ساتھ لے جانے کی کوشش خواتین کے پر زور احتجاج رہا کر دیا گیا،جبکہ گھریوں ملازمین کوپولیس اہلکار اپنے ہمراہ لے گئے،اس موقع پر مرکزی رہنما عمر ڈار کا کہنا تھا کہ گرفتاریوں اور چھاپوں سے ہمارے ہوصلے پست نہیں ہوں گے ۔