اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حضرت صوفی غلام نبیؒ سرکار کا سالانہ عرس مبارک

سیالکوٹ(بیورورپورٹ) حضرت صوفی غلام نبیؒ سرکار کا سالانہ عرس مبارک 2نومبر 2016 دربار عالیہ قادریہ حفیظیہ لاڈو پنڈی شریف میں زیر نگرانی صوفی غلام میراں اور علامہ حافظ اعجاز میراں منعقد ہوگا۔جس میں ملک بھر سے جید علماء کرام اور نعت خواں بھرپور شرکت کریں گے۔