اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ایف آئی اے کی کاروائی ، انسانی اسمگلر گرفتار

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے تحصیل پسرور کے موضع موریکے ججہ سے انسانی اسمگلر آصف ججہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈویژنل ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خالد انیس کے مطابق ملزم معصوم لوگوں سے بھاری رقوم بٹور کر انہیں غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے کے متعدد مقدمات میں ایف آئی اے کو مطلوب تھا۔