اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جائیداد کے تنازعہ پر لاٹھیاں مارمار کر دو دوستوں کو زخمی کر دیا

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)غلہ منڈی پسرور میں ملزمان نے جائیداد کے تنازعہ پر لاٹھیاں مارمار کر دو دوستوں کو زخمی کر دیا۔ سٹی پسرور پولیس کے مطابق غلہ منڈی میں جمیل اور تنویر وغیرہ نے جائیداد کے تنازعہ پر لاٹھیوں اور ڈنڈوں کے وار کرکے نذیر اور اسکے دوست ناصر کو زخمی کر دیا۔