اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گورنمنٹ ہائی سکول میں زیر تعلیم پندرہ سالہ محمد سعد گذشتہ دس روز سے لا پتہ ہے

واربرٹن (عثمان سندرانہ) گورنمنٹ ہائی سکول میں زیر تعلیم پندرہ سالہ محمد سعد گذشتہ دس روز سے لا پتہ ہے۔ محمد سعد کے والد محمد الیاس نے بتایا کہ وہ اقصیٰ کالونی واربرٹن کا رہائشی ہے اور اس کا بیٹا سکول میں زیر تعلیم ہے جو سکول گیا مگر آج تک واپس نہ آیا ہے ۔ محمد الیاس نے اپیل کی ہے کہ اس کے بیٹے کے بارے میں تھانہ واربرٹن اطلاع کی جائے اور درج ذیل نمبروں پر رابطہ کیاجائے۔
03006599522, 03029405432